ممبئی کانگریس کی صدر ورشا گائیکواڑ نے کہاکہ دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ انا کی شکست ہے، یہ سچائی اور آئین کی جیت ہے۔'آپ' کی جانب سے شیواجی پارک میں ' وجے اتسو' منایا گیا۔