Dailyhunt
چینائی کا آج کولکتہ سے مقابلہ

چینائی کا آج کولکتہ سے مقابلہ

سیاست 4 years ago

ممبئی ۔ یکے بعد دیگر دو فتوحات سے چینائی سوپر کنگس کے جہاں حوصلے بلند ہیں وہیں ناکامی کی وجہ سے کولکتہ نائیٹ رائڈرس کو کامیابی اشد ضروری ہے، جیسا کہ کل دونوں ٹیمیں اپنے اگلے مقابلے کے لئے ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گیں۔ دھونی نے ٹیم کو دستیاب تمام وسائل کا بہتر استعمال شروع کردیا ہے تو دوسری جانب کولکتہ کو بہتر کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu