Dailyhunt
ٹوم ہاک میزائلوں کے جاپانی آرڈر میں تاخیر

ٹوم ہاک میزائلوں کے جاپانی آرڈر میں تاخیر

سیاست 0 months ago

واشنگٹن ۔ 3 اپریل (ایجنسیز) امریکی نیوز ایجنسی بلومبرگ نے با خبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہیکہ امریکہ سے سینکڑوں ٹوم ہاک میزائلوں کیلئے جاپان کے آرڈر کو تاخیر کا سامنا ہے۔ اس کی وجہ ایران کے ساتھ امریکی و اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں میزائلوں کے ذخیرے پر پڑنے والا دباؤ ہے۔مذکورہ ایجنسی نے ذکر کیا ہے کہ واشنگٹن نے ٹوکیو کو مطلع کر دیا ہے کہ مارچ 2028 تک تقریباً 400 میزائلوں کے اس آرڈر کی فراہمی میں تعطل پیدا ہو گیا ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu