Dailyhunt
ہر مونچھ والا آپ کا باپ نہیں ہوتا، ایران کا ردعمل

ہر مونچھ والا آپ کا باپ نہیں ہوتا، ایران کا ردعمل

سیاست 1 week ago

تہران ۔ 6 اپریل (ایجنسیز) امریکہ میں ایران کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کی رشتہ دار ہونے کے شبہ میں ایک ایرانی ماں بیٹی کی گرفتاری پر مرحوم کمانڈر کی دختران نے کہا کہ گرفتار ماں بیٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ ''اگر کسی کو مونچھیں ہیں تو وہ واقعی تمہارا باپ نہیں ہوتا''۔ اسی طرح کسی کے نام کے ساتھ سلیمانی ہو تو اس کا جنرل قاسم سلیمانی سے تعلق نہیں ہوتا۔ K؍ F

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu