Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
فلائیٹ میں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع

فلائیٹ میں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع

سیاست 1 week ago

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایرپورٹ پر جمعہ کو ایک دھمکی آمیز ای میل کے ذریعہ بتایا گیا کہ ایک فلائیٹ میں بم نصب کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فربنکفرٹ جرمنی سے شمس آباد ایرپورٹ کو آنے والی لفتھانسا ایرلائنس نمبر LH754 میں بم رکھا گیا ہے ۔ جس کے بعد حکام اور سیکوریٹی عملہ الرٹ ہوگیا اور حکام نے ہنگامی پروٹوکال کے ذریعے فلائیٹ میں بم ڈسپوزل اور سیکوریٹی ٹیموں نے طیارے کی مکمل جانچ کی جس کے بعد حکام نے پایا کہ یہ ایک فرضی میل تھا ۔ جس کے بعد اہلکاروں نے اطمینان کی سانس لی ۔ دھمکی آمیز ای میل کی مکمل جانچ کی جارہی ہے ۔۔ ش m/b

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu