Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
دھرمیندر پردھان کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج

دھرمیندر پردھان کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج

سیاست 1 week ago

نئی دہلی۔ 16 مئی (یو این آئی) انڈین یوتھ کانگریس نے میڈیکل داخلہ امتحان این ای ای ٹی (نیٹ) کے پرچہ لیک معاملے پر مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے خلاف ہفتہ کے روز احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ یوتھ کانگریس کے قومی صدر ورن پانڈے نے بتایا کہ تنظیم کے کارکنان صدر اودے بھانو چھب کی قیادت میں پرچہ لیک معاملے اور طلبہ سے متعلق وزیر کے بیان کے خلاف احتجاج کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مظاہرین تین مورتی سرکل سے تین مورتی مارگ کی جانب مارچ کرتے ہوئے آگے بڑھیں گے ۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu