Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
کیبل برج پر سڑک حادثہ، کار ڈرائیور زخمی

کیبل برج پر سڑک حادثہ، کار ڈرائیور زخمی

سیاست 4 days ago

حیدرآباد 17 مئی (سیاست نیوز) سائبرآباد کے مشہور کیبل برج پر اتوار کی رات ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں تیز رفتاری سے کار چلانے والا ڈرائیور حادثہ کا شکار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوزوکی ڈیزائر گاڑی کا ڈرائیور کیبل برج پر 100 سے زیادہ کی اسپیڈ سے کار چلارہا تھا اور اُس نے ڈیوائیڈر کو ٹکر ے دی۔ جس کے بعد کار حادثہ کا شکار ہوگئی۔ بروقت ایئر بیاگس کھل جانے سے کار ڈرائیور کی جان بچ گئی لیکن وہ اِس حادثہ میں زخمی ہوگیا۔ سائبرآباد پولیس نے اِس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔بV/

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu