Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
انڈیگو طیارے سے پرندہ ٹکرانے کی اطلاع سے مسافروں میں خوف

انڈیگو طیارے سے پرندہ ٹکرانے کی اطلاع سے مسافروں میں خوف

سیاست 2 days ago

حیدرآباد ۔ 22 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد ایرپورٹ میں جمعہ کی صبح ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی سے شمس آباد ایرپورٹ آنے والی انڈیگو فلائیٹ لینڈنگ سے کچھ وقت پہلے ایک پرندہ طیارے سے ٹکرا گیا جس کی اطلاع پائلٹ نے اے ٹی ایس کو دی ۔ جس کے بعد عملہ نے چوکسی اختیار کی اور فلائیٹ کو بحفاظت لینڈ کرایا گیا ۔ حفاظت سے لینڈ کرنے کے بعد طیارے کی مکمل جانچ کی گئی جس کے بعد حکام نے بتایا کہ طیارے سے کوئی پرندہ نہیں ٹکرایا ہے اور طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے ۔ پرندے کی طیارے سے ٹکرانے کی اطلاع ملنے کے بعد کچھ دیر کے لیے مسافرین میں خوف پیدا ہوگیا تھا ۔۔ ش m/b

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu