Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
ہندوستان سو فیصد امریکی محصولات سے کیسے بچ سکتا ہے؟

ہندوستان سو فیصد امریکی محصولات سے کیسے بچ سکتا ہے؟

سیاست 20 hrs ago

نیویارک : 28 ستمبر (ایجنسیز) ٹرمپ کی جانب سے روسی تیل درآمد کرنے والے ممالک پر سو فیصد محصولات کی اجازت دینے والے بل پر دستخط کے بعد، رپورٹس بتاتی ہیں کہ ہندوستان امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے کر خود کو بچا سکتا ہے، جسے نئی قانون سازی منسوخ نہیں کریگی۔ تاہم، تاخیر ہندوستان کو امریکی اقدامات کے سامنے زیادہ بے نقاب کر سکتی ہے۔ نئے ایکٹ کے جواب میں ہندوستان نے کہا کہ وہ روسی تیل خریدنا بند نہیں کریگا اور تجارتی معاہدہ پر زیادہ تر بات چیت ہو چکی ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu