Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
ایشین گیمز: شوٹنگ میں ہندوستان کو ایک اور تمغہ

ایشین گیمز: شوٹنگ میں ہندوستان کو ایک اور تمغہ

سیاست 19 hrs ago

ٹویوٹا۔28؍ستمبر ( ایجنسیز) ہندوستان کی نشانے باز ایشا سنگھ نے پیر کے روز ایشین گیمز 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں سلور میڈل اپنے نام کیا۔ شدید دباؤ کے درمیان ایشا نے غیر معمولی ذہنی توازن کا مظاہرہ کیا۔ مقابلے کے دوران انہیں کئی مرتبہ مشکل شوٹ آف کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے اپنی توجہ برقرار رکھتے ہوئے مضبوط عزم کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu