Dailyhunt
امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

سیاست 5 years ago

امریکی ریاست نیویارک میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر نیو یارک کے جنوبی علاقے مینڈن میں گر کرتباہ ہوا اور حادثے میں تین فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu