Dailyhunt
اگر امریکہ اسی طرح 3 کامیابیاں حاصل کرے تو تباہ ہو جائے گا: ایران

اگر امریکہ اسی طرح 3 کامیابیاں حاصل کرے تو تباہ ہو جائے گا: ایران

سیاست 3 weeks ago

تہران ۔ 6 اپریل (ایجنسیز) ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر غالباف نے امریکہ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اپنی ناکامیوں کو کامیابی کا نام دے رہا ہے اور اگر اسی طرح کی مزید تین کامیابیاں حاصل کرتا ہے تو امریکہ تباہ ہو جائے گا۔ غالباف کا حوالہ امریکی بچاؤ مہم کے حوالہ سے تھا جو مار گرائے گئے طیارہ کے پائیلٹ کو بچانے شروع کی گئی تھی۔ وال اسٹریٹ جنرل نے رپورٹ کیا کہ امریکہ نے ایران میں پھنسے اپنے ہی جنگی طیاروں کو مار کر تباہ کرلیا ہے۔ K ؍ F

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu