Thursday, 03 Dec, 1.04 am سیاست

تفریح
اداکار۔رکن پارلمنٹ سنی دیول کوروناپازیٹو

نئی دہلی : بالی ووڈ اداکاراور گورداس پورحلقہ سے رکن پارلیمنٹ سنی دیول کے کورونا سے متاثر ہونے کی اطلاعت ہیں۔مسٹر دیول نے خود سوشل میڈیا پر اس بات کی اطلاع دی ۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ وہ 'سیلف آئسو لیشن' میں ہیں اورفی الحال بہترمحسوس کررہے ہیں۔رکن پارلیمنٹ نے ان لوگوں سے کورونا ٹسٹ کرانے کی اپیل کی ہے جو گزشتہ کچھ دنوں میں ان کے رابطے میں آئے ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This story is auto-aggregated by a computer program and has not been created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu
Top