Friday, 17 Sep, 12.03 am سیاست

اضلاع کی خبریں
ٹی آر ایس قائدین کی کانگریس میں شمولیت

جڑچرلہ :۔ کانگریس پارٹی سینئر قائد انیرودھ ریڈی ، ٹی پی سی سی سکریٹری جڑچرلہ منڈل کے بالانگر اور راجہ پور سے تعلق رکھنے والے ترملگیری کے سابق سرپنچ جے رانجی ، انجنا ، تانڈے سے تعلق رکھنے والے بالانگر منڈل کے اور راجہ پور منڈل کے تقریباً 15 ٹی آر ایس پارٹی سے تعلق رکھنے والے قائدین نے کانگریس پارٹی قائد انیرودھ ریڈی کی زیرقیادت کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر انہیں انیرودھ ریڈی نے خیرمقدم کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے کھنڈوے ڈال کر ان کا استقبال کیا ۔

Dailyhunt
Disclaimer: This story is auto-aggregated by a computer program and has not been created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu
Top