Thursday, 25 Feb, 1.20 am سیاست

کاروبار
نووٹیل ایچ آئی سی سی پر 25 تا 27 فروری ہائی لائف ایگزیبیشن

حیدرآباد :۔ حیدرآباد کی نہایت مشہور و معروف فیشن شو کیس ، ہائی لائف ایگزیبیشن شہر میں واپس آچکی ہے ۔ لگثرری فیشن کے دلفریب نئے ٹرینڈ کے تجربہ کے علاوہ اعلیٰ ترین معیارات کی محفوظ خریداری کا تجربہ کرسکتے ہیں ۔ ہندوستان بھر سے نمائش کنندے توجہ کے ساتھ نہایت عمدہ و نفیس کلکشن کا انتخاب کے لیے آگے ہیں ۔ نووٹیل ایچ آئی سی سی پر 25 ، 26 اور 27 فروری کو تشریف لاکر فیشن کی اسٹیٹمنٹ رقم کرسکتے ہیں ۔ ہائی لائف ایگزیبیشن میں آپ کے پسند کی ہر چیز ہوگی ۔ عروسی ملبوسات ، ڈیزائنر پارچہ جات ، جویلری ، فیشن کی اشیاء اور گھریلو ساز و سامان سے لے کر فرنشنگ کانسپٹ ، دلفریب فن پاروں اور سجاوٹ کے سامان تک کا کلکشن موجود ہے ۔۔

Dailyhunt
Disclaimer: This story is auto-aggregated by a computer program and has not been created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Siaset Daily Urdu
Top