حیدرآباد28اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر زراعت نرنجن ریڈی نے ورنگل ضلع میں ہونے والے جلسہ کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔ اس جلسہ کو پرجا گرجنا کا نام دیاگیا ہے۔ یہ جلسہ 15نومبر کو ہونے والا ہے۔