Dailyhunt
حکومت ضد چھوڑ کر کسانوں کے مطالبات تسلیم کرے : کیجریوال

اعتماد 4 years ago

نئی دہلی، 28 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو کہا کہ مرکزی حکومت کو اپنی ضد چھوڑ کر کسانوں کے مطالبات تسلیم کرنے چاہئیں۔

مسٹر کیجریوال نے ہریانہ کے بہادر گڑھ میں احتجاجی خواتین کی موت پر دکھ کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔

نئی دہلی، 28 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو کہا کہ مرکزی حکومت کو اپنی ضد چھوڑ کر کسانوں کے مطالبات تسلیم کرنے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily