Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
تلنگانہ میں کارپوریشن تقرریاں، جواڑی نرسنگ راو ویلما کارپوریشن کے چیئرمین مقرر

تلنگانہ میں کارپوریشن تقرریاں، جواڑی نرسنگ راو ویلما کارپوریشن کے چیئرمین مقرر

Urdu Leaks 2 weeks ago

تلنگانہ میں کارپوریشن تقرریاں، جواڑی نرسنگ راو ویلما کارپوریشن کے چیئرمین مقرر

تلنگانہ حکومت نے ریاست کی 17 کارپوریشنز کے لیے چیئرمین، وائس چیئرمین کی تقرری کرتے ہوئے احکامات جاری کر دیے ہیں، اور مقررہ عہدیداران جلد اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

اسی سلسلے میں کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے کانگریس انچارج جواڑی نرسنگ راو کو ویلما کارپوریشن کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، جو عنقریب اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks