Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
سینئر جرنلسٹ جمیل احمد خان کی حج بیت اللہ کی روانگی پر تہنیتی تقریب کا انعقاد

سینئر جرنلسٹ جمیل احمد خان کی حج بیت اللہ کی روانگی پر تہنیتی تقریب کا انعقاد

Urdu Leaks 1 week ago

سینئر جرنلسٹ جمیل احمد خان کی حج بیت اللہ کی روانگی پر تہنیتی تقریب کا انعقاد

نظام آباد: 7/مئی (اردو لیکس) جناب جمیل احمد خان منیجنگ ایڈیٹر فریڈم پریس کی جاریہ سال حج بیت اللہ کی سعادت کی روانگی کے ضمن سید نجیب علی ایڈوکیٹ و سینئر قائد کانگریس کے دفتر واقع احمدی بازار نظام آباد پر مختلف سیاسی و سماجی و صحافیوں کی جانب سے ایک پر اثر تہنیتی تقریب کا انعقاد عمل لایا گیا

اس موقع پر شرکاء نے جمیل احمد خان کی حج بیت اللہ کی روانگی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک توقعات کا اظہار کیا اور جمیل احمد خان کی بکثرت شال پوشی و گلپوشی کے ذریعہ تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر معززین شہر کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی

جن میں قابل ذکر اشفاق احمد خان پاپا ایڈیٹر روزنامہ مارننگ ٹائمز نظام آباد، محمد بلیغ احمد اسٹاف رپورٹر منصف نظام آباد، محمد لطیف الدین علیم ایڈیٹر ہفتہ وار تبصرہ، محمد فیاض الدین صدر ضلع مجلس، سید مظہر علی انجینئر، سمیر احمد زونل صدر قومی تنظیم،حامد بن غانم سینئر قائد کانگریس، امر فاروق نمائندہ کارپوریٹر ڈیویژن 57،مجیب الدین موظف الیکٹرسٹی، محمد راحیل سماجی کارکن، سید سعداللہ،محمد یوسف، و دیگر شامل ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks