Dailyhunt
مودی حیدرآباد پہنچ گئے

مودی حیدرآباد پہنچ گئے

Urdu Leaks 3 days ago

حیدرآباد: تلنگانہ کے دورے کے سلسلے میں وزیرِ اعظم نریندر مودی حیدرآباد کے بیگم پیٹ ہوائی اڈے پہنچے۔

ریاستی حکومت کی جانب سے گورنر شیو پرتاپ شکلا اور نائب وزیرِ اعلیٰ بھٹی وکرامارکا نے ان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں وزیرِ اعظم سڑک کے راستے ایچ آئی سی سی روانہ ہوئے۔ مودی نے 9 ہزار 377 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد رکھا افتتاح کیا۔

شام کے وقت سکندرآباد پریڈ گراؤنڈ میں بی جے پی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے عوامی جلسے میں بھی وزیرِ اعظم شرکت کریں گے۔ مودی کے دورے کے پیشِ نظر شہر میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks