Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
سابق وزیر تارک راما راو کو اے سی بی عدالت کا سمن

سابق وزیر تارک راما راو کو اے سی بی عدالت کا سمن

Urdu Leaks 1 week ago

حیدرآباد: فارمولا ای-کار ریس کیس میں سابق وزیر کے ٹی راما راؤ کو اے سی بی عدالت نے سمن جاری کیے ہیں۔ ان کے ساتھ آئی اے ایس عہدیدار ارویند کمار، ایچ ایم ڈی اے کے سابق چیف انجینئر بی ایل این ریڈی اور اسپورٹس کنسلٹنٹ کرن ملیشور راؤ کو بھی سمن جاری ہوئے ہیں۔

عدالت نے تمام ملزمین کو 31 جولائی کو سماعت کے لئے حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔اے سی بی کی چارج شیٹ کے مطابق 2023 میں منعقدہ فارمولا ای-کار ریس کے سلسلے میں قواعد کے خلاف ایک غیر ملکی کمپنی کو 55 کروڑ روپے منتقل کیے گئے تھے

۔ اس کیس میں پہلے ہی کے ٹی راما راؤ، ارویند کمار، بی ایل این ریڈی سمیت ایف او تنظیم کے نمائندوں سے پوچھ تاچھ کی جا چکی ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks