Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
بنڈی سنجے کی ماں کو ہارٹ اٹیک - حیدراباد کے خانگی ہاسپٹل میں داخل

بنڈی سنجے کی ماں کو ہارٹ اٹیک - حیدراباد کے خانگی ہاسپٹل میں داخل

Urdu Leaks 1 week ago

مرکزی وزیر بنڈی سنجے کی ماں شکنتلا کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر کریم نگر سے حیدرآباد منتقل کیا گیا۔ انہیں گچی باؤلی کے ایک خانگی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔

ڈاکٹروں نے شکنتلا کے دل میں اسٹنٹ ڈال کر ہنگامی علاج شروع کر دیا ہے۔ بنڈی سنجے بھی ہاسپٹل پہنچ گئے اور ڈاکٹروں سے اپنی والدہ کی صحت کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks