Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
مانسون خلیج بنگال پہنچ گیا

مانسون خلیج بنگال پہنچ گیا

Urdu Leaks 1 week ago

نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ جنوب مغربی مانسون نے خلیجِ بنگال، بحیرۂ عرب

اور انڈو مان نکوبار جزائرکے بعض علاقوں میں داخل ہوگیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ تین سے چار دنوں میں مانسون مزید کئی علاقوں تک پھیلنے کے لیے موسمی حالات سازگار ہیں۔ واضح رہے کہ

محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز ہی یہ اعلان کیا تھا کہ اس ماہ کی 26 تاریخ کو مانسون کے کیرالہ کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks