Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
خبر پہ شوشہ " مسئلہ حل"

خبر پہ شوشہ " مسئلہ حل"

Urdu Leaks 1 week ago

کے این واصف

وزیر آعظم نریندر مودی نے ملک کی عوام سے کہا کہ وہ اپنے روزمرہ کے خراجات میں کمی کریں، سونا نہ خریدیں، بیرون ملک تفریحی کے منصوبوں کو منسوخ کردیں

گیس، پٹرول کے استعمال میں کفایت کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں، ممکنہ حد تک آفس جانے کی بجائے گھر سے کام کریں تاکہ گیس، ڈیزل اور پٹرول کا خرچ کم ہو۔

وزیر اعظم کے اس اعلان کے بعد معروف یوٹیوبر مہندر سنگھ نے اپنے چینل کے ذریعہ مودی جی کو گیس اور تیل کے خرچ میں بھاری کمی لانے کے لیے ایک آسان ترین طریقہ تجویز کیا۔ چونکہ گیس اور پٹرول مسلم ممالک سے درآمد کئے جاتے ہیں اس کو

"تیل جہاد" قرار دے کر اس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا جائے تو گیس اور تیل کی قلّت کا مسئلہ بہت بڑی حد تک حل ہوجائے گا۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks