Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
مرکزی وزیر کرن ریجیجو سے محمد اظہرالدین کی ملاقات

مرکزی وزیر کرن ریجیجو سے محمد اظہرالدین کی ملاقات

Urdu Leaks 1 week ago

مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن ریجیجو نے تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین نے ملاقات کی .اس کی بات کی اطلاع مرکزی وزیر نے دی

. انھوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کے وزیر اقلیتی بہبود اور سابق ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سے نئی دہلی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر خوشگوار ملاقات ہوئی۔

اس موقع پر طرز حکمرانی، نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور کھیلوں کے ذریعہ قومی یکجہتی جیسے اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks