Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
شاہی مہمانوں کے گروپس حج کے لیے سعودی عرب پہنچے - جدہ میں پرتپاک خیرمقدم

شاہی مہمانوں کے گروپس حج کے لیے سعودی عرب پہنچے - جدہ میں پرتپاک خیرمقدم

Urdu Leaks 3 days ago

کے این واصف

سعودی حکومت ہر سال مختلف ممالک سے سینکڑوں معروف افراد کو شاہی مہمان کے طور پر حج کے لیے مدعو کرتی ہے۔ حسب رویت سعودی وزارتِ اسلامی امور نے حج کے لیے سعودی عرب پہنچنے والے شاہی مہمانوں کے پہلے دو گروپوں کا پرتپاک استقبال کیا ہے۔

ضیوف خادم حرمین شریفین پروگرام برائے حج وعمرہ کے تحت اس سال 104 ممالک سے ڈھائی ہزار افراد فریضہ حج ادا کریں گے۔وزارت کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزارت اسلامی امور کے اعلی حکام نے شاہی ضیافت میں آنے والے مہمانوں کے خیر مقدم کے لیے موجود تھے۔

دو گروپوں میں 75 ممالک سے 1735 افراد مملکت پہنچے ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks