Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
نئی کاریں لے جانے والے بھاری کنٹینر کو لگی آگ۔ کاماریڈی حیدرآباد ہائی وے پر حادثہ

نئی کاریں لے جانے والے بھاری کنٹینر کو لگی آگ۔ کاماریڈی حیدرآباد ہائی وے پر حادثہ

Urdu Leaks 3 days ago

میدک: ریاست تلنگانہ ضلع میدک میں ایک کنٹینر میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ توپران کے قریب قومی شاہراہ 44 پر پیش آیا۔

اس حادثے میں کنٹینر میں موجود 8 نئی کاریں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب کنٹینر کاماریڈی کی سڑک سے حیدرآباد کی جانب جا رہا تھا۔ اس حادثہ میں کسی بھی

طرح کے جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی تاہم بڑے پیمانے پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks