Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
بی آر ایس کے اقتدار میں آتے ہی " فیوچر سٹی" منسوخ: ہریش راو

بی آر ایس کے اقتدار میں آتے ہی " فیوچر سٹی" منسوخ: ہریش راو

Urdu Leaks 2 days ago

حیدرآباد: سابق وزیر ہریش راو نے الزام لگایا ہے کہ کانگریس حکومت "فیوچر سٹی" کے نام پر رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی آر ایس حکومت اقتدار میں آتے ہی فیوچر سٹی منصوبے کو سو فیصد منسوخ کر دے گی۔ بیرونِ ملک دورے پر موجود ہریش راؤ نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزارتِ ماحولیات نے صرف فارما سٹی کو ہی منظوری دی ہے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ منصوبے میں 75 فیصد حصہ فارما سٹی کے لیے اور باقی 25 فیصد دیگر سرگرمیوں کے لیے مختص کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks