Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
اوٹکور مجلس قائدین کی کوشش رنگ لائی، نمس ہاسپٹل میں علاج کے لئے مریض کو مالی امداد

اوٹکور مجلس قائدین کی کوشش رنگ لائی، نمس ہاسپٹل میں علاج کے لئے مریض کو مالی امداد

Urdu Leaks 11 hrs ago

اوٹکور منڈل صدر مجلس اتحادالمسلمین جناب حافظ و مولوی عبدالرحمن کی نمائندگی پر محمد جہانگیر بھائی نامپلی حیدرآباد کے رہنے والے نمس ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں محترم کو علاج ومعالجہ کیلئے ان کے فرزند محمد آصف کو آج دارالسلام میں مرزا رحمت بیگ یم ایل سی نے 2 لاکھ روپیے کا چیک دیا تاکہ بروقت علاج کی سہولت ہوسکے مولوی عبدالرحمن نے مرزا رحمت بیگ یم ایل سی سے اظہار تشکر کیا

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks