Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
خواجہ معز الدین کے خسر حیدرآباد کے نامور اور سینئر ایڈوکیٹ غلام یزدانی صاحب کا انتقال

خواجہ معز الدین کے خسر حیدرآباد کے نامور اور سینئر ایڈوکیٹ غلام یزدانی صاحب کا انتقال

Urdu Leaks 0 months ago

حیدرآباد ۔ شہرِ حیدرآباد کی معروف شخصیت اور ممتاز سینئر ایڈوکیٹ جناب غلام یزدانی صاحب کا 28 مئی کو انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 98 برس تھی۔

مرحوم ایک انتہائی مخلص ہر دلعزیز اور غیر معمولی خوبیوں کے مالک انسان تھے جنہیں علمی اور عوامی حلقوں میں بے حد احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔

واضح رہے کہ مرحوم جناب خواجہ معیز الدین ایڈوکیٹ کے خسر (سسر) تھے۔ خواجہ معیز الدین صاحب کو گزشتہ ہفتے ٹکر دے کر قتل کر دیا گیا تھا۔ غلام یزدانی صاحب خرابی صحت کی وجہ سے ہاسپٹل میں زیرِ علاج تھے۔

* مرحوم کے جسدِ خاکی کو پہلے 'جاوید مسکن' (ہل فورٹ، نوبت پہاڑ) لایا جائے گا، جہاں سے صبح 10 بجے انہیں گن فاؤنڈری میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks