Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
خبر پہ شوشہ "خوف کاکروچ کا"

خبر پہ شوشہ "خوف کاکروچ کا"

Urdu Leaks 1 hr ago

کے این واصف

ان دنوں میڈیا میں "کاکروچ جنتا پارٹی" (KJP) کے بڑے چرچے ہیں۔ بتایا گیا کہ مختصر سے عرصہ میں سوشیل میڈیا پر اس کے دیکھنے والوں کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی۔

اس کی راتوں رات مقبولیت پر دنیاحیران ہے۔ دوسری طرف کاکروچ جنتا پارٹی کی مقبولیت نے ملک کے سرکاری اداروں میں اور سیاسی حلقون میں کہیں ہلچل مچا رکھی ہے تو کہیں خوف طاری کر رکھا ہواہے۔

سنا تھا کہ اکثر خواتین کاکروچ سے ڈرتی ہیں لیکن اب پتہ چلاکہ کاکروچ سے صرف صنفِ نازک ہی نہیں بلکہ اقتدار میں بیٹھے اپنی طاقت کا ڈنکا پیٹنے والے بھی ڈرتے ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks