Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
ایوارڈ یافتہ صحافی فضل بیگ کی تہنیت

ایوارڈ یافتہ صحافی فضل بیگ کی تہنیت

Urdu Leaks 3 weeks ago

جگتیال، 31 مئی: جگتیال شہر سے تعلق رکھنے والے روزنامہ اعتماد کے اسٹاف رپورٹر مرزا فضل اللہ بیگ کو حال ہی میں حیدرآباد میں منعقدہ ایک تقریب میں نسیم عارفی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اس موقع پر آج ٹی ڈبلیو جے ایف ضلع صدر محمد عمران نے انہیں شالپوشی و گلپوشی پیش کرکے تہنیت پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس تقریب میں صحافی محمد ناظم ۔ سلیمان، مرلی دیگر افراد نے شرکت کی۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks