Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
ملک میں رہنا ہے تو وندے ماترم اور جانا گانا مانا کہنا ہوگا : مغربی بنگال کے چیف منسٹر سوویندو ادھیکاری

ملک میں رہنا ہے تو وندے ماترم اور جانا گانا مانا کہنا ہوگا : مغربی بنگال کے چیف منسٹر سوویندو ادھیکاری

Urdu Leaks 3 weeks ago

مغربی بنگال کے چیف منسٹر سوویند ادھیکاری نے کہا ہے کہ ''اگر ملک میں رہنا ہے تو وندے ماترم اور جن گن من کہنا ہوگا، ساتھ ہی 26 جنوری اور 15 اگست کا احترام بھی کرنا ہوگا۔''

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست کے تمام اسکولوں میں ''وندے ماترم'' کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق یہ بھارتی ثقافت اور سناتن روایت کا حصہ ہے۔

سوویندو ادھیکاری نے کہا کہ بھارت کو ''ہندوستان'' اور ''انڈیا'' دونوں ناموں سے جانا جاتا ہے اور ملک کی ثقافتی شناخت کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ''یہ ملک کسی اور کے ہاتھوں میں نہیں جا سکتا۔''

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks