Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447ھ کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447ھ کا چاند نظر آگیا

Urdu Leaks 1 week ago

سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447ھ کا چاند نظر آگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آج رات سے ماہِ ذوالحجہ کا آغاز ہوگا، جبکہ عیدالاضحیٰ ان شاء اللہ بدھ 27 مئی 2026 کو منائی جائے گی۔

سعودی عرب میں چاند دیکھنے کے لیے سرکاری فلکیاتی رصدگاہوں کا انتظام کیا گیا تھا، جن میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض، سدیر، شقراء، تمیر، تبوک، بریدہ، حائل، دمام، الحریق اور مجمعہ یونیورسٹی شامل ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks