Dailyhunt
حج 2026 - عازمین حج کے لیے "نسک" پورٹل بے حد اہم۔ عازمین توجہ کریں

حج 2026 - عازمین حج کے لیے "نسک" پورٹل بے حد اہم۔ عازمین توجہ کریں

Urdu Leaks 2 weeks ago

کے این واصف

سعودی حکومت کے پیش نظر اللہ کے مہمانوں کی خدمت اولین ترجیح ہے۔

مملکت میں سالانہ بنیادوں پر لاکھوں عمرہ زائرین اور عازمین حج آتے ہیں جن کے معاملات کو منظم کرنے اور انہیں ہرممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے کافی اقدامات کیے جاتے ہیں۔

وزارتِ حج وعمرہ نے زائرین کے علاوہ مملکت کے شہریوں اور یہاں رہنے والے غیرملکیوں کی سہولت کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے مختلف اپیلی کیشنز متعارف کرائیں ہیں جن میں "نسک" اس اعتبار سے اہم ترین ہے کہ

اس کے ذریعے عمرہ کی ادائیگی اور مسجد نبوی الشریف کی زیارت میں کافی سہولت ہوتی ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks