Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
تلنگانہ میں شدید گرمی اور لو لگنے سے ایک ہی دن میں 34 افراد کی موت - مرنے والوں میں بزرگ خاتون اور 8 سال کی بچی بھی شامل

تلنگانہ میں شدید گرمی اور لو لگنے سے ایک ہی دن میں 34 افراد کی موت - مرنے والوں میں بزرگ خاتون اور 8 سال کی بچی بھی شامل

Urdu Leaks 1 day ago

حیدراباد : تلنگانہ میں شدید گرمی اور لو کے باعث ایک ہی دن میں 34 افراد کی موت ہوگئی مرنے والوں میں ایک بزرگ خاتون اور 8 سال کی بچی بھی شامل ہے

۔ ریاست کے 16 اضلاع میں درجہ حرارت 46 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کرگیا، جس کے بعد محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دن تک شدید گرمی برقرار رہنے کی وارننگ جاری کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے عادل آباد، آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، راجنا سرسلہ، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکر بھوپال پلی، ملگو، بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آباد، ورنگل اور ہنمکنڈہ اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks