ممبئی 2 ڈسمبرر(اردولیکس) بالی ووڈ اسٹاروبی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سنی دیول کورونا سے متاثرہوگئے۔ وہ پچھلے کچھ دنوں سے ہماچل پردیش کے کولومنالی میں ہیں۔ ہماچل پردیش کے محکمہ صحت کے سکریٹری امیتابھ اوستی نے بتایا کہ سنی دیول نے کل کورونا کا ٹیسٹ کروایا اوران کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔