Dailyhunt
نلگنڈہ میں 2 افراد کا قتل

نلگنڈہ میں 2 افراد کا قتل

Urdu Leaks 5 years ago

نلگنڈہ 25 جنوری (اردولیکس) ریاست تلگانہ کے نلگنڈہ میں دوافراد کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ رام نگر علاقہ میں ایم اے بیگ فنکشن ہال کے کسی نے دو نامعلوم افراد کا سر پر وزنی پتھر ڈال کر قتل کردیا۔ مقام واقعہ پرپولیس کی شراب کی بوتلیں دستیاب ہوئیں۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ مرنے والوں کا تعلق بہار سے ہوسکتا ہے۔ ٹوٹاون پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Urdu Leaks