حیدرآباد _2 دسمبر ( اردو لیکس) تلنگانہ ریاست میں کورونا وائرس کے 565نئے کیسس درج ہوئے ہیں اور ایک موت ہوئی ہے جس کے بعد ریاست میں وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد اب تک 2 لاکھ 70ہزار 888 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 1462ہوئی ہے گریٹر حیدرآباد میں 106کیس درج ہوئے ہیں