Claim
فیس بک اور
آرکائیو لنک یہاںاور یہاںدستیاب ہیں۔
Fact
ہم نے وائرل ویڈیو کے ایک فریم کو گوگل ین ڈیکس کی مدد سے تلاش کیا۔ اس دوران یہی ویڈیو ”کیمپئر زون” نامی یوٹیوب چینل پر 22 جولائی 2026 کو اپلوڈ شدہ ملی۔ ویڈیو کی تفصیل کے مطابق یہ وار تھنڈر گیم کا مواد ہے۔ مزید تصدیق کے لئے ہم نے یوٹیوب چینل کا جائزہ لیا، جہاں اس چینل پر صرف گیمنگ ویڈیوز ہی اپلوڈ کی گئی ہیں۔
Courtesy: YouTube/ CompareZoneمزید تحقیق کے دوران ہمیں بھارتی حکومت کے
کی 17 ستمبر 2026 کو شیئر کی گئی ایکس پوسٹ ملی۔ جس میں واضح کیا گیا ہے کہ وائرل دعوے کے ساتھ شیئر کی جانے والی ویڈیو بھارتی فضائیہ کے مگ-29 طیارے کے حادثے کی نہیں، بلکہ ”وار تھنڈر” نامی ویڈیو گیم کی ہے۔
Courtesy: X @PIBFactCheck
Courtesy: X @PIBFactCheck: کیا یہ ویڈیو واقعی بھارتی فضائیہ کے طیارے کے حادثے کی ہے؟
اسی طرح مہاراشٹر کے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے سرکاری
پر بھی یہی ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جس میں واضح کیا گیا کہ دعویٰ فرضی ہے اور یہ وار تھنڈر نامی ویڈیو گیم کا مواد ہے۔ لہٰذا یہاں یہ واضح ہوچکا کہ وائرل ویڈیو گیم کا مواد ہے اور دعویٰ فرضی ہے ۔
Sources
Video published by YouTube Channel CompareZone on 22 Jul 2026
X posts by @ and @ on 17 Sept 2026

